ابنا: شام کے صدر بشار اسد کی اعلی مشیربثینہ شعبان چینی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے کل چين روانہ ہوں گی۔ چینی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق شامی صدر کی مشیر چینی وزیر خارجہ اور چین کےدیگر اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کرےگی۔
.......
/169
شام کے صدر بشار اسد کی اعلی مشیر چینی حکام کے ساتھ گفتگو کے لئے کل چين روانہ ہوں گی۔